10 مئی 2015 - 06:59
کراچی: فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر سید انوار علی عابدی شہید

کراچی: ناظم آباد پاپوش نگر میں عابدی کلینک پرکالعدم سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر سید انوار علی عابدی ولد امام علی عابدی شہید ہوگئے اور دو ساتھی زخمی ، جبکہ زخمیوں کو عباسی منتقل کردیا گیا.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ناظم آباد پاپوش نگر میں عابدی کلینک پرکالعدم سپاہ صحابہ اہلسنت والجماعت کی فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر سید انوار علی عابدی ولد امام علی عابدی شہید ہوگئے اور دو ساتھی زخمی ، جبکہ زخمیوں کوعباسی منتقل کردیا گیا

واضح رہے کے کل کالعدم سپاہ صحابہ نےریلی نکالی اور شیعہ کافر کے نعرے لگائے کھلے عام وال چاکنگ کی،اشتغال انگیز تقریرکی اور آج ایک شیعہ ڈاکٹر کو کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نےفائرنگ کر کےشہید کردیا
سپاہ صحابہ کی کھلے عام شیعہ نسل کشی رینجرز کے آپریشن اور قانون نافذکرنے والے اداروں پر سوالیہ نشان بن کے رہ گئی ہے.

.......

/169